اب یہ کام بالکل نہیں ہو سکتا، وزیراعظم نےصاف جواب دےدیا

100

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس دوران ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے ڈھانچے سے متعلق گفتگو کی گئی جبکہ سابق اور موجودہ کپتان نے


وزیر اعظم نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ریجنل کرکٹ سب سے بہترین ڈومیسٹک سٹرکچر ہے، پرانا ڈومیسٹک سٹرکچر ختم ہونے سے پیدا مشکلات کا اندازہ ہے لیکن

کرکٹ ٹھیک کرنی ہے تو ڈومیسٹک کرکٹ کا نیا نظام ہی واحد حل ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ جب نظام بدلتا ہے تو فوراً نتائج نہیں آتے اور مشکلات بھی پیدا ہوتی ہیں لیکن آپ دیکھیں گے کہ

نئے ڈومیسٹک،ڈھانچے سے حقیقی ٹیلنٹ اوپر آئے گا اور میرٹ کا بول بالا ہو گا، بڑی مشکلوں سے حفیظ، مصباح اور اظہر کو سمجھایا ہے کہ جب نظام تبدیل ہوتا ہے تو کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔