جنوبی افریقہ کرکٹ کو ایک اورجھٹکا لگ گیا، حیران کن خبر آگئی

93

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ ون ڈے ٹیم کے مرکزی سپانسر نے معاہدے کی تجدید سے انکار کر دیا ہے اور کمپنی نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ وہ بورڈ کے موجودہ حالات سے مطمئن نہیں اس لئے


جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ میں مبینہ بدانتظامی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث سپانسرز بھی ساتھ چھوڑنے لگے ہیں۔ وہ بورڈ کے موجودہ حالات سے مطمئن نہیں اس لئے نہ صرف

اپریل 2021ءمیں ختم ہونے والے معاہدے کی تجدید نہیں کریں گے بلکہ ایج اور سکول لیول پر تمام سپانسرشپ بھی ختم کررہے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ویمنز ٹیم کو 2023ءتک اسپانسر کرتے رہیں گے اور

اس دوران بورڈ پر انتظامی اصلاحات کیلئے دباﺅ بھی برقرار رکھا جائے گا جس پر عملدرآمد کی صورت میں دوبارہ معاہدے میں تجدید یا دوبارہ معاہدے کے معاملے پر غور کیا جا سکتا ہے۔