شاہین شاہ آفریدی انگلش ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں اب تک کیسی کارکردگی دکھا پائےہیں؟ ناقابل یقین خبر آگئی

56

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق انگلش ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ہیمپشائر کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ باﺅلر سرے اور سسیکس کیخلاف میچز میں کوئی وکٹ نہیں لے پائے تھے جبکہ مڈل سیکس کیخلاف میچ میں ایک وکٹ حاصل کر کے،


مڈل سیکس کیخلاف میچ میں ایک وکٹ حاصل کر کے، کینٹ کے مقابل بھی ناکام رہے۔ ناٹنگھم شائر کے عماد وسیم نے تین میچز میں 76 رنز دے کر چار شکار کئے البتہ انہیں ابھی بیٹنگ کا موقع نہیں مل سکا ہے۔

شاہین شاہ آفریدی بھی آوٹ آف فارم ہو گئے جو انگلش ٹی 20 بلاسٹ میں خاطرخواہ کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہو سکے اور چار میچز میں محض ایک شکار ہی کر پائے ہیں۔

دوسری جانب بابر اعظم کی ناکامیوں کا سلسلہ بھی دراز ہو گیا اور سٹار بیٹسمین 4میچز میں 58رنز ہی بنا سکے ہیں، وورکشائر کیخلاف انہوں نے سب سے بڑی 42کی اننگز کھیلی