پشاور کے ارباب نیاز سٹیڈیم میں پی ایس ایل 6 کے میچز ہوں گے یا نہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

13

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پشاور کے ارباب نیاز سٹیڈیم میں ترقیاتی کام سست روی سے جاری ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ آئندہ سال بھی پشاور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا


تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے کہا کہ زمبابوے کی سیریز راولپنڈی اور ملتان میں کھیلی جائے گی جبکہ 2021ءمیں تمام

ہوم سیریز کیلئے راولپنڈی، کراچی، ملتان اور لاہور کے سٹیڈیمز استعمال ہوں گے۔ چند ماہ قبل پی سی بی نے ارباب نیاز سٹیڈیم میں سپرلیگ کے میچ کرانے کا دعوی کیا تھا تاہم

پی سی بی کی ایک معائنہ ٹیم نے گزشتہ دنوں پشاور کا دورہ کیا اور گراﺅنڈ کو بڑے میچز کیلئے ان فٹ قرار دے کر فروری میں پشاور میں کوئی میچ نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔