بنگلہ دیش کاسری لنکا میں 14 روزہ قرنطینہ اختیارکرنے سے صاف،انکار، بنگلہ دیش کادورہ سری لنکاممکن ہو گا یا نہیں؟جانیے

11

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے دورہ سری لنکا کے دوران اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے 14 روز قرنطینہ میں رہنے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بی سی بی کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنا شیڈول


بی سی بی کےصدر نظم الحسن کاکہنا ہے کہ ہم نے اپنا شیڈول ایک ہفتے کے قرنطینہ کو مدنظر رکھ کر بنایا، پہلے ہی ہمارے کھلاڑی 6 ماہ سے کوئی کرکٹ نہیں کھیلے،

اگر وہ 14 روز ہوٹل کے کمروں میں محدود رہے تو پھر انہیں ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے صرف ایک ہفتہ ہی میسر آئے گا۔ دوسری جانب سری لنکا کے وزیر کھیل نامیل راجہ پاکسے نے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ انہوں نے بورڈ حکام کو ہدایت کی کہ وہ کو رونا وائرس ٹاسک فورس کی مشاورت سے اس معاملے کا مناسب حل نکالیں