وقار یونس کے والد کی نمازجنازہ کے دوران ایک شخص ایسی حرکت کرتےپکڑا گیا کہ لوگوں نےدھلائی کردی

189

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق وقار یونس کے والد محمد یونس کی نمازجنازہ میں لاہور کے کیولری گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں سمیت ہیڈ کوچ مصباح الحق، سابق قومی کپتان انضمام الحق، سمیت


نمازجنازہ میں قریبی رشتہ داروں سمیت ہیڈ کوچ مصباح الحق، انضمام الحق، محمد یوسف، مشتاق احمد، کامران اکمل، محمد عباس، اعزاز چیمہ، محمد خلیل،اظہر زیدی، خالد محمود،

پاکستان کرکٹ بورڈ کے رضا راشد، جنید ضیا، شاہد اسلم اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے دوران ایک نوجوان نے موبائل پر ہاتھ صاف کرنے کی کوشش کی لیکن

وہ موقع پر ہی پکڑلیا گیا اور وہاں موجود افراد نے اس کی دھنائی شروع کر دی۔ موبائل،چور نے شہریوں کے غیض و غضب سے بچنے کیلئے بے ہوش ہونے کی اداکاری کی اور موقع دیکھ کرفرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔