آئی پی ایل میں پہلی بارامریکی کھلاڑی بھی حصہ لےگا، یہ کون ہے اور کس ٹیم کی نمائندگی کرے گا؟ جانیے

13

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں پہلی مرتبہ امریکی کھلاڑی بھی حصے لے گا جس کی خدمات کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے حاصل کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے آئی پی ایل کے 13 ویں ایڈیشن کیلئے


کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے فاسٹ باﺅلر علی خان کی خدمات حاصل کر لی ہیں، 29 سالہ فاسٹ باﺅلر کو بطور متبادل انگلش سیمر ہیری گورنی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے جو کندھے کی سرجری کے سبب ایونٹ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔

علی خان کیریبین پریمیر لیگ (سی پی ایل) میں بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کا بھی حصہ ہیں جس نے حال ہی میں ٹائٹل اپنے نام کیا۔

آئی پی ایل) میں پہلی مرتبہ امریکی نثاد پاکستانی کھلاڑی بھی حصے لے گا جس کی خدمات کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے حاصل کر لی ہیں۔