فواد عالم غیرمطمئن کارکردگی کے باوجود ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے کیلئے پرامید، انگلینڈ کیخلاف کارکردگی سے متعلق دل کی بات کہ ڈالی

17

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
فواد عالم کا کہنا ہے کہ کم بیک پر غیر ضروری دباﺅ کا شکار نہیں تھا مگربد قسمتی سے پرفارم نہیں کر سکا، 10سال میں کئی منفی خیالات کو جھٹک کر کرکٹ جاری رکھی اور خوش قسمت ہوں کہ


فواد عالم نے کہا کہ کوئی بھی ہر اننگز میں سکور نہیں کر سکتا اور بدقسمتی سے میں بھی توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھا پایا، بہرحال کرکٹ میں ایسا ہوجاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 10 سال میں کئی منفی خیالات بھی ذہن میں آتے رہے، کئی کھلاڑی ہمت ہار جاتے ہیں لیکن میں خوش قسمت ہوں کہ قومی ٹیم میں واپسی کا موقع ملا،

انگلینڈ میں پہلا ٹیسٹ کھیلتے ہوئے ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ کیریئر دوبارہ شروع کر رہا ہوں، صفر پر آﺅٹ ہوکر آیا تب بھی ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ کوئی بات نہیں، امید ہے کہ ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ جاﺅں گا۔