کرکٹ بورڈ کے پاس خالی باتوں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے، راشد لطیف نے حیران کن بات کہ دی

17

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابقہ کپتان راشد لطیف ایک دفعہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ پر برس پڑے اور واضع الفاظ میں بتا دیا کہ کرکٹ بورڈ میں کوئی بھی آفیشلز ذمّہ داری سے کام نہیں کر رہا ہے ہر کوئی اپنا ٹائم پاس کر رہا ہے اور


کسی کو بھی پاکستان کرکٹ کی کوئی فکر نہیں ہے اس بات کا ثبوت انھوں نے اس بات سے دیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس ابھی بھی محمّد عامر اور وہاب ریاض کے علاوہ کوئی بھی

پائیدار بولر نہیں ہے جس پر وہ اعتماد کر سکیں، راشد لطیف نے ثبوت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ نئی بولرز کو دورہ انگلنڈ پر ساتھ لیکر گئی تھی تو پھر

اس کا نتیجہ نکلا آپ سب بہتر جانتے ہیں – ہم ایک جیتا ہوا ٹیسٹ میچ ہار گئے ہیں اور وہ صرف اور صرف بولرز کی نا تجربہ کاری کی وجہ سے ہم میچ ہارے ہیں