کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شاہد آفریدی سے جب زینب عباس نے بابر اعظم کے بارے میں پوچھا کہ ان کے بارے میں شاہد آفریدی کی کیا رائے ہے اور وہ کیا دیکھتے ہیں کہ بابر اعظم مستقبل میں کتنے بڑے کرکٹ کے کھلاڑی بن کر ابھریں گے جس پر شاہد آفریدی نے کہا کہ


شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے جب بابر اعظم کو شروع میں بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھا تھا تو مجھے بلکل ایسے ہی محسوس ہوا تھا کہ یہ بس عام سا کھلاڑی ہے اور جیسے دوسرے کھلاڑی آتے اور چلے جاتے ہیں

شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سمجتھے تھے کہ بابر اعظم صرف اور صرف ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کا کھلاڑی ہے، مگر اس کے ساتھ ہی شاہد آفریدی نے کہا کہ بس کچھ ہی سالوں میں

بابر اعظم نے مجھے غلط ثابت کر دیا اور اس نے اس قدر محنت کی اب وہ اس فارمیٹ میں کتنی دیر پہلے نمبر پر رہ چکا ہے جس فارمیٹ کے اندر میں اس کو سمجھتا ہی نہیں تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں