ایک وقت تھا جب انڈین ٹیم پاکستانی ٹیم کی طرح بننا چاہتی تھی، شعیب اکتر نے شاندار بات کہ دی

13

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
شعیب اختر نے اپنی ایک حا لیہ گفتگو میں بات کی کہ کس طر ح سے گزشتہ سالوں سے پاکستان اور انڈیا کی ٹیمز میں تبدیلیاں آتی رہی ہیں۔ شعیب ا ختر کو بھا رتی پلیئرز کی با ر بار تعر یف کر نے پرتنقید کا سامنا رہا۔


شعیب ا ختر نے کئی بار ویرات کو ہلی کی بھی تعر یف کی ہےجس پر تنقید کے جواب میں کہا کہ کو ہلی دنیا کے بہتر ین پلیئرز میں سے ایک ہے۔ مجھے نہیں پتا کہ لو گ غصہ کیو ں ہو تے ہیں لیکن

ا ن کو مجھ پرتنقید کرنے کی بجا ئے کوہلی کے سٹیٹس کو دیکھنا چاہیے۔ کیا ہم صرف اس سے اس وجہ سے نفر ت کیوں کریں کہ وہ ایک انڈین ہے ۔ آ پ لوگ کیو ں ہمیشہ خامیا ں دیکھنے میں دلچسپی رکھتےہیں؟

آپ لوگوں میں کچھ اچھا دیکھنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے؟ ایک وقت تھا کہ جب انڈیا کی ٹیم پاکستانی ٹیم کی طرح بننا چاہتی تھی لیکن اب پاکستان انڈیا کی طرح بننا چاہتا ہے۔