میں شارجہ کا وہ دن نہیں بھول سکتا اس پاکستانی باولر نے ایک اوور میں ہمارابیڑا غرق کردیا تھا، ہرشل گبز نے حیران کن بات کہ دی

145

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنو بی افریقہ کی پوری ٹیم 101 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی مگر دونوں اوپنر آ ؤٹ نہ ہوئے۔ اسی وا قعہ کی کچھ یا دیں شعیب اختر اور ہرشل گبز نے کچھ اس طر ح تازہ کی ہیں۔


ہر شل گبز اس میچ کو یا د کر تے ہو ئے کہتے ہیں کہ شعیب ا ختر کے 100 میل فی گھنٹہ کی رفتا ر کے سپیل نےتبا ہی مچا دی تھی۔ ہرشل گبز کے ٹویٹ کے جوا ب میں

شعیب ا ختر نے کہا کہ تمہیں یا د ہے کہ ا س و قت کتنی گر می تھی اور یہ ا یک سپیل نہیں تھا بلکہ صر ف ا یک ا وور تھا۔ اور ایسے گرم تر ین موسم میںِ میں َہر وقت جلد ی میں رہتا تھا۔

گبز نے کہا کہ میر ے بھا ئی آ پ کے چہچہا نے سےاور مجھے ہیٹ کر نے سے بھی حرا رت پیدا ہو تی ہے ۔ شعیب ا ختر نے جوا ب میں کہا کہ درست، میں ا مید کرتا ہو ں کہ سب ٹھیک ہو گا