سابق فاسٹ باؤلرشعیب اختر کو چیف سلیکٹربنانے کی خبریں پی سی بی کا اہم بیان سامنےآگیا

206

راولپنڈی ایکسپریس نے بڑےوثوق سے دعویٰ کیا تھا کہ مصباح الحق کی جگہ بطور چیف سلیکٹر تقرری کیلئے ان کی پی سی بی سےبات چیت جاری ہے لیکن اسی حوالے سے پی سی بی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں واضح کر دیا ہے کہ ان خبروں میں قطعی کوئی صداقت نہیں کیونکہ شعیب اختر کو کوئی ذمہ داری نہیں دی جا رہی ہے ۔