زمبابوے کی ٹیم کب پاکستان آ رہی ہے.؟ پاکستان کرکٹ بورڈ نے خوشی کی خبر سنادی

115

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان زمبابوےسیریز کے شیڈول کو آئندہ ہفتے حتمی شکل دیئےجانے کاامکان ہے، پی سی بی نےابتدائی شیڈول زمبابوے کرکٹ بورڈ سےشیئر کرلیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہےکہ پی سی بی نے بائیوسیکور ماحول سے


زمبابوے کرکٹ بورڈ کوآگاہ کردیا، پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہےکہ کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت اولین ترجیح ہے ۔

ذرائع کے مطابق زمبابوے ٹیم کی 20 اکتوبر کو آمد متوقع ہےجبکہ سیریز28 سے 30 اکتوبر سے شروع ہو گی، پاکستان اورزمبابوے کی ٹیموں کے درمیان3 ٹی 20 اور3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے ۔

پاکستان زمبابوے سیریز کے شیڈول کو آئندہ ہفتے حتمی شکل دیئے جانے کاامکان ہے،پی سی بی نےابتدائی شیڈول زمبابوے کرکٹ بورڈ سے شیئر کرلیا ۔ اس سیریز کے بعد پی ایس ایل کے میچز بھی شیدول ہیں، جو لاہر میں کھیلے جاینگے،