وکٹ حاصل کرکےجشن منانے کاانوکھا اورمنفردانداز، ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی

104

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کرکٹ کے میدان میں وکٹ حاصل کرنے کے بعد کھلاڑی اپنے اپنے انداز میں جشن مناتے ہیں جو ان کی پہچان بن جا تا ہے لیکن اس کھیل کی تاریخ میں آپ نے جشن منانے کا ایسا اندازہ نہیں دیکھا ہو گا۔


تفصیلات کے مطابق گیانا ایمزون کے باﺅلر سنکلیئر نے مچل سینٹنر کو آﺅٹ کرکے جمناسٹک کا مظاہرہ کیا اور ہوا میں تین بار قلابازی کھاتے ہوئے وکٹ کی خوشی منائی۔ اس منظر کو دیکھ کر میدان میں ساتھی کھلاڑی بھی حیران رہ گئے اور حیرت زدہ ہو کر کھلاڑی کی خوشی کو دیکھتے رہے۔