محمد حفیظ کا پی سی بی سےماہانہ تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ، مگر کیوں؟ جانیے

131

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پروفیسر‘ کے نام سے جانے جانیوالے محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے کنٹریکٹ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا اور بورڈ سے معذرت کرلی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے محمد حفیظ کو


پی سی بی نے 39 سالہ محمد حفیظ کو ایک لاکھ سے زائد کا ماہانہ کنٹریکٹ آفر کیا تھا لیکن ’پروفیسر‘ نے فیصلہ کیا کہ یہ کنٹریکٹ کسی نوجوان کرکٹر کو مل جائے۔

محمد حفیظ کے دستبردار ہونے کے بعد اب حفیظ کو ریٹینر کنٹریکٹ دیا جائےگا جس میں انہیں تنخواہ تو نہیں ملے گی تاہم میچ فیس اور ڈیلی الائونس دیئے جائیں گے۔ یاد رہے کہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچزکے ساتھ ساتھ کرکٹرزکوبھی فرمانبردار بنانے کا پلان بنالیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ستمبر کے تیسرے ہفتے مجوزہ ڈومیسٹک سیزن کے لیے معاہدوں کا ڈرافٹ مزید سخت بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔