وسیم اکرم نےعبد القادرکی باولنگ کے بارے میں بڑا انکشاف کردیا

137

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جب میں نے کرئیر کا آغاز کیا تو قادر سینئر ساتھی تھے، کرئیر میں بڑے سپنرز کا مقابلہ کیا، باصلاحیت سپنرز کے ساتھ کھیلا لیکن


وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ عبدالقادر جادوگر اسپنر تھے، ان جیسا سپنر آج تک نہیں دیکھا، جب وہ لیگ سپن اور گگلی کراتے تھے تو ان کی گیند سے آواز آتی تھی۔

ان کی شخصیت کا اپنا سحر تھا، وہ ایک پبلک فگر تھے، انہیں ہمیشہ مس کیا جائے گا۔ سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ جب بھی لیگ سپن اور گگلی کا نام لیا جائے گا تو قادر بھائی کو یاد رکھا جائے گا

وہ لیجنڈری کرکٹر ہی نہیں ایک عظیم انسان بھی تھے، وہ غریبوں کی مدد کرتے تھے، چھوٹوں سے محبت اور شفقت کرتے تھے، اللہ ان کے درجات بلند کرے۔