رمیز راجہ بابر اعظم کے حق میں میدان میں آ گئے،تنقید کرنے والوں کےمنہ بند کردیے

198

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
رمیض راجہ نے اپنے یو ٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے ان تمام لوگوں کوتنقید کا نشانہ بنایا ہے جو لوگ بابر اعظم کو سلو سٹرایک ریٹ کا تانہ دیتے ہیں، رمیز راجہ نے بابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ


رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو چاہیے کہ وہ اپنی نیچرل گیم کو بلکل بھی ڈسٹرب مت کریں، یہ ان کے لیے بلکل بھی اچھا نہیں ہو گا، ان کا کہنا ہے کہ جب کوئی بھی انسان اپنی نیچرل گیم کو

یا پھر نیچرل ٹیلنٹ کو چینج کرنے کی کوشش کرتا ہے تو پھر اس چیز کاخطرہ ہوتا ہے کہ وہ پہلے سے بھی زیادہ خراب ہو جائے گا،

رمیز راجہ نے اس خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ یہ نہ ہو کہ بابر اعظم اپنی رن ریٹ کو بہتر کرتے کرتے اپنی اوریجنل گیم سے ہی ہاتھ دھو بیٹھے،


رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ہمیں بہت دیر بعد ایک ایسا بیٹسمن ملا ہے جس پر ساری قوم اعتماد کرتی ہے اور ساری قوم کو اس بات کا آسرا ہوتا ہے کہ جب تک بابر اعظم پچ پر موجود ہے تب تک بہتر ہو سکتا ہے

رمیز راجہ کے کہنے کے مطابق اگر بابر اعظم بھی اپنی گیم کو چینج کر دیتا ہے اور وہ اچھے طریقے سے اس پر فوکس نہیں کر پاتا ہے تو پھر بابر اعظم کی اپنی گیم خراب ہونے کا بہت زیادہ خطرہ ہے،

لہذا انہوں نے ان تمام لوگوں کو بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ بابر اعظم پر اس طرح کا کوئی پریشر نہ ڈالیں اور بابر اعظم کو اپنی اوریجنل گیم کرنے دیں،