پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریزمکمل کروانےکی تیاریاں، بنگلہ دیشی ٹیم کی پاکستان آمد کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

431

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف اپریل میں ملتوی ہونے والےٹیسٹ میچ اور اس کے ساتھ ون ڈے میچ کے لئے نئی تاریخیں بنگلہ دیش بورڈ کو ارسال کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو


پی سی بی نے بنگلہ دیش کے خلاف ملتوی ہونے والے ٹیسٹ میچ اور ون ڈے میچ کے لئےنئی تاریخیں بنگلہ دیش کو ارسال کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو دسمبر میں

نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے، پاکستان اس سے قبل یہ میچز کھیلنے کا خواہش مند ہے ۔ نیوزی لینڈ سے واپسی کے بعد قومی ٹیم کو جنوبی افریقا سے ہوم ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے جس میں ٹی 20 میچز کے لئے بات چیت جاری ہے جبکہ

ویسٹ انڈیز یا سری لنکا میں سے کسی ایک ملک کو بھی پاکستان کے مختصر ترین دورے کے لئے راضی کیا جارہا ہے۔ فروری ،مارچ میں پاکستان سپر لیگ کا اگلا ایڈیشن ہوگا۔