حیدرعلی کی شاندار اننگز پر شاہد آفریدی بھی خوش، ایسی بات کہہ دی کہ ہر پاکستانی ان کی حمایت کرنے پرمجبور ہو جائے

140

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے آخری ٹی 20 میچ میں قومی ٹیم کی کامیابی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی نے اپنے پیغام میں کہا کہ


شاہد خان آفریدی نے اپنےپیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم نے ایک مشکل ٹور کا اچھا اختتام کیا، محمد حفیظ کی جانب سے 2 زبردست اننگز کے ساتھ فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض نے

شاندار پرفارمنس دے کر ٹی 20فارمیٹ میں اپنی افادیت ثابت کی۔ شاہد آفریدی نے نوجوان بلے باز حیدر علی کو بھی کیرئیر کے شاندار آغاز پر مبابرکباد دی اور امید ظاہر کی کہ

حیدر علی مستقبل کا بڑا سٹار بنے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔