بابراعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور منفرداعزاز چھین لیا،

186

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی سے ایک اور منفراد اعزاز چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو


بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو ایک اور اعزاز سے محروم کر دیا، بابر اعظم، ویرات سے زیادہ گیندیں کھیل کر آﺅٹ ہوئے جبکہ کوہلی کی اوسط اس سے کم ہے۔

سمر سیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب نے فیس بک پر پوسٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا کہ بابر اعظم 100 اننگز میں 34.3 گیندیں کھیل کر آﺅٹ ہوئے ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں کوہلی 30.6 گیندیں کھیل کر وکٹ دے بیٹھتے ہیں۔

یاد رہے کہ بابر اعظم سمر سیٹ کی جانب سے ٹی 20 لیگ میں شرکت کر رہے ہیں جس کی اجازت انہیں پی سی بی کی جانب سے دے دی گئی ہے۔