بابراعظم بیٹنگ کی طرح کامیاب ترین کپتان بنیں گے، ندیم خان نے شاندار بات کہ دی

116

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
دنیائے کرکٹ میں اس وقت پاکستان ٹی 20 کپتان بابر اعظم کے چرچے ہیں اور ہر کوئی ان کے بیٹنگ سٹائل اور کارکردگی میں تسلسل کی تعریف کرتا ہے اور ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان کا ماننا ہے کہ وہ بیٹنگ کی طرح کامیاب ترین کپتان ثابت ہوں گے۔


تفصیلات کے مطابق ندیم خان نے کہا کہ بابر بہت جلد کپتان بنے ہیں اور اس وقت ٹی 20 کرکٹ کے نوجوان ترین کپتان ہیں، وہ دن بدن سیکھ رہے ہیں، کوئی بھی کرکٹر ہو اس کو

چیزیں سیکھنا پڑتی ہیں اور یہی کچھ بابر اعظم کر رہے ہیں، مجھے امید ہے ایک دن بابر اعظم بیٹنگ کی طرح کپتانی میں بھی کامیاب ہوں گے، بابر اعظم کا

کھیل پر کنٹرول بڑھتا جا رہا ہے اور بہتر ہو رہا ہے اسی لئے میں کہتا کہ وہ کامیاب ترین کپتان بنیں گے۔ ندیم خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے مستقبل کیلئے کام جاری ہے،