بابراعظم کا آغاز بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے بہتر ہے، سابق پاکستانی لیجنڈ نے شادار بات کہ دی

118

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق بلے باز محمد یوسف بھی قومی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ


محمد یوسف کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا آغاز بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے بہتر ہے۔ بابر اعظم نے محنت سے اپنا مقام بنایا ہے جس کی وجہ سے

وہ تینوں فارمیٹ کی آیی سی سی رینکنگ میں ٹاپ فائیو میں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری کی گئی تھی

جس میں بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے ساتھ پانچویں نمبر پر آ گئے ہیں اور اس طرح وہ تینوں فارمیٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کر نے والے پہلے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔