اگر حیدر علی کو اب نہ کھلایا تو پھر بہت دیر ہو جائے گی، سابق کھلاڑی نے شاندار بات کہ دی

90

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے اور راشد لطیف کا ماننا ہے کہ نوجوان مڈل آرڈر بلے باز حیدر علی کو


حیدر علی کو ٹیم میں شامل کرنے کا یہ بہترین وقت ہے، بصورت دیگر ان کے کیرئیر کا ایک سال ضائع ہو جائے گا۔ راشد لطیف کا کہنا تھا کہ ”حیدر علی کی ٹیم میں کمی محسوس ہو رہی ہے۔

ان کے کھیلنے کا وقت یہی ہے اور اگر وہ اب نہیں کھیلے تو آپ ان کے کیرئیر کا ایک سال ضائع کر دیں گے۔ ہم حیدر علی کی شمولیت کیلئے اظہر علی اور اسد شفیق کی

ریٹائرمنٹ کا انتظار کر رہے ہیں لیکن اس وقت تک بہت دیر ہو چکی ہو گی۔ ہم پی ایس ایل میں ان کی کارکردگی دیکھ چکے ہیں اور اب صرف ٹیسٹ کرکٹ میں ان کی کارکردگی دیکھنا باقی ہے۔