عیدالاضحی کی آمد آمد، شاہد آفریدی کو بچپن کیوں یاد آ گیا؟ جانیے

16

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی نے عید الاضحی پر بچپن کی قیمتی یادوں کو ایک بار پھر یاد کرتے ہوئے کہا کہ میں بچپن میں والد صاحب کے ساتھ منڈی بڑے شوق سے جاتا تھا۔


شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ عید پر بچوں کو دیکھ کر انہیں اپنا بچپن یاد آتا ہے۔ شاہد آفریدی نے عید الاضحی پر بچپن کی قیمتی یادوں کو ایک بار پھر یاد کرتے ہوئے کہا کہ

میں بچپن میں والد صاحب کے ساتھ منڈی بڑے شوق سے جاتا تھا۔ بکرے کے سر پر مہندی بھی لگاتا تھا، اس کو سجاتے تھے اور عید سے ایک دن پہلے جانوروں کے پاس ساری رات گزارتے تھے۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ صبح جب جانور ذبح ہوتے تھے تو رو پڑتے تھے کیونکہ جانوروں سے اتنا پیار ہوجاتا تھا کہ انہیں ذبح کرنے سے منع کرتے تھے۔