بھارت یقینی بنائےطیارے سرحد پارنہ کریں ورنہ ملبے کا ڈھیر بن جائیں گے آسٹریلوی صحافی نےگوتم گھمبیر کےٹویٹ کاجواب دیتے ہوئےخبردار کردیا

89

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈمین نے گزشتہ روز بھارتی فضائیہ میں شمولیت اختیار کرنے والے فرانسیسی ساختہ رافیل طیاروں کے حوالے سے مفید مشورہ دیدیا- بھارت میں فرانس سے خریدے گئے رافیل طیاروں کی 5 جہازوں پر مشتمل


سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ’’بڑے پرندے یہاں پہنچ گئے ہیں‘‘۔ ان کے اس ٹویٹ کے جواب میں ڈینس فریڈمین نے ٹویٹ کیا کہ’’

بس اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ سرحدی لائن کو عبور نہ کریں ورنہ وہ جادوئی طور پر بڑے دھات کے سکریپ ڈھیروں میں تبدیل ہوجائیں گے‘‘