معلوم نہیں ٹیم مینجمنٹ کیا چاہتی ہے“ شعیب اختر نےممکنہ 20 کھلاڑیوں کےانتخاب پراعتراض اٹھا دیا

75

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ کیلئے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کے انتخاب پر اعتراض اٹھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے اپنے ایک انٹرویو میں طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ


شعیب اختر نے کہا ہے کہ 29 پلیئرز میں سے 22 فاسٹ باﺅلرز ہیں، معلوم نہیں مینجمنٹ کیا چاہتی ہے۔ کھلاڑیوں کی فہرست دیکھ کر ٹیم کی ایک شکل اور پلاننگ کی سوچ سامنے آ جانی چاہئے مگر

ایسا نظر نہیں آ رہا۔ انہوں نے کہا کہ اب اگر میچ ہار گئے تو شدید تنقید سامنے آئے گی کہ آپ 40 پلیئرز میں سے بھی ایک متوازن ٹیم نہیں بنا سکے تو کیا کر سکتے ہیں،

ان کو بہترین الیون منتخب کرنی چاہئے۔ واضح رہے کہ ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 20 کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کر لئے ہیں جن میں اظہر علی کریں گے