اب کون سی ٹیم پاکستان آئے گی؟ وسیم خان نے پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری سنا دی

90

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے مستقبل میں انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے حالیہ،دورہ انگلینڈ کو


وسیم خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ برطانیہ کو انگلینڈ میں بہت مثبت انداز میں لیا جارہا ہے، اس ٹور سے مستقبل میں پاکستان کی کرکٹ کو بہت فائدہ ہوگا۔

مجھ سے متواتر پوچھا جاتا ہے کہ آپ انگلینڈ کیلئے یہ سب کیوں کررہے ہیں، تاہم واضح کرنا چاہتا ہوں کہ انگلینڈ سے کوئی ڈیل کی نہ ہی یہ اس سب کیلئے موزوں وقت تھا۔

چیف ایگزیکٹو پی سی بی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اب صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ ورلڈ کرکٹ کیلئے فیصلے کر رہا ہے، ہمیں سمجھنا ہوگا کہ آئندہ 6 ماہ کرکٹ نہیں کھیلی جاتی تو آئی سی سی کو معاشی نقصان ہوگا۔