سابق بھارتی کھلاڑی آکاش چوپڑاکا اپنی آل ٹائم الیون کا اعلان ،2پاکستانی کرکٹرز شامل

266

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق بھارتی کھلاڑی آکاش چوپڑا نے اپنی ٹیم کا انتخاب کیا جس میں انہوں نے دو پاکستانی آل رانڈر کو شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارٹی کھلاڑی آکاش چوپڑا نے اپنی آل ٹائم الیون ٹیم میں


آکاش چوپڑا کے مطابق شعیب ملک کو نمبر چار پر کھلایا جائے گا، آل رانڈر نے کیریئبن لیگ میں 39.6 کی اوسط سے 1707 رنز اسکور کیے تھے۔آکاش چوپڑا کا کہنا تھا کہ

شعیب ملک ٹی ٹوینٹی کی تمام لیگز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو میں بھارت کے داماد کو منتخب کررہا ہوں۔سابق بھارتی کھلاڑی نے دوسرے کھلاڑی کے لیے سہیل تنویر کا انتخاب کیا اور کہا کہ

بائیں ہاتھ کے گیند باز نے 63 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں اور سہیل تنویر حالیہ سی پی ایل ٹی ٹوینٹی میں بھی عمدہ کارکردگی دکھا چکے ہیں وہ سینٹس کٹس اور نیوس پیٹریوٹس کی نمائندگی کرچکے ہیں۔