مجھے یقین ہے کہ یہ بولر میرا ریکارڈ تور دے گا، شعیب اختر نے حیران کن نام لےدیا

346

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
وسیم اکرم اور وقار یونس کو ٹو ڈبلیوز کا نام دیا گیا تھا، جب یہ دونوں بولرز اپنا سپیل کروانے آتے تھے تو بڑے بڑے کھلاڑیوں کی ٹانگیں کانپنا شروع ہو جاتی تھی، اس کے بعد دنیا کے تیز ترین بولر شعیب اختر کا اضافہ ہوا،


ایک انٹرویو کے دوران شعیب اختر سے پوچھا گیا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ مستقبل قریب میں کوئی فاسٹ بولر آپ کا ریکارڈ توڑ سکے گا تو شعیب اختر نے بغیر کسی وقفے سے ایک پاکستانی بولر کا نام لے ڈالا،

جی ہاں دوستو انہوں نے ہمارے نئے آنے والے ینگ فاسٹ بولر نسیم شاہ کا نام لیا ہے اور انہوں نے کہا ہے اگر نسیم شاہ نے محنت کی تو ان کے لیے یہ ٹارگٹ بہت مشکل نہیں ہے-

شعیب اختر ایک بہت ہی سیدھی بات کرنے والے انسان ہیں اور ہماری پوری قوم ان کو سننا چاہتی ہے اور یہی نہیں پڑوس ممالک میں بھی ان کی رائے کو ایک خاص اہمیت دی جاتی ہے