اگر میں آسٹریلیا میں سنچری بنا سکتا ہوں تو.. یاسر شاہ نے دل کی بات کہہ دی

136

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق سال 2019ء میں یاسر شاہ نے اوول کرکٹ گراﺅنڈ میں آسٹریلیا کیخلاف سنچری بنا کر اپنا نام ریکارڈ بک میں لکھوایا تھا، انہوں نے آسٹریلیا کیخلاف 113 رنز کی زبردست اننگز کھیلی اور اب


میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسر شاہ نے کہا کہ ”میں انگلینڈ کیخلاف سیریز میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے پرامید ہوں۔ موسم اور کنڈیشنز بھی پاکستان کی مدد کریں گی جبکہ

ہمارے کھلاڑیوں کو ناتجربہ کار کہنا بھی درست نہیں ہے کیونکہ ہمارے نوجوان باﺅلرز اچھی کارکردگی دکھاتے آئے ہیں۔“ انہوں نے کہا کہ ”محمد عباس ناصرف انٹرنیشنل کرکٹ کا تجربہ رکھتے ہیں بلکہ

کاﺅنٹی کرکٹ کا بھی خوب تجربہ رکھتے ہیں اور شاہینش اہ آفریدی سے بھی بہت سی توقعات ہیں۔ سپنر یاسر شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں گیند سے جادو دکھانے کے علاوہ سنچری بنانے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔