یہ والا گیند جلد خراب نہیں ہوتا اور میں اسےکنٹرول کےمطابق استعمال کرتا ہوں“ نسیم شاہ نےانگلش بلے بازوں کیلئےخطرے کی گھنٹی بجا دی

103

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ’کوکابورا‘ گیند جلد خراب ہو جاتی تھی اور اسے چمکانے میں بھی تھوڑی دقت پیش آتی تھی لیکن ’ڈیوک‘ بال جلد خراب نہیں ہوتی اور میں اسے


تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ نے ساتھی فاسٹ باﺅلر محمد عباس کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کنڈیشنز فاسٹ باﺅلنگ کیلئے سازگار ہیں، آسمان پر بادل موجود ہیں اور

تیز ہوا بھی چل رہی ہے، 3ماہ کے طویل وقفہ کے بعد پریکٹس میچ کھیلنے کا موقع ملا، اس کا بھرپور انداز میں لطف اٹھا رہے ہیں۔ کو رونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں

جو احتیاطی تدابیر وضع کی گئی ہیں ان پر مکمل طور پر عمل کر رہے ہیں، گیند پر تھوک کا استعمال نہیں کیا، سویٹر وغیرہ بھی امپائر کو نہیں پکڑائے، جشن منانے کا طور طریقہ بھی بدل گیا۔