جنوبی افریقہ کا وہ معروف کھلاڑی جس نے”کرکٹر آف دی ایئر “کاایوارڈ دوسری بار اپنے نام کرلیا

116

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کوئنٹن ڈی کوک نے جنوبی افریقی” کرکٹر آف دی ایئر “کا ایوارڈ دوسری بار اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورجوئیل ایوارڈز تقریب میں کوئنٹن ڈی کوک کیرِیئر میں 2 بار سال کے بہترین جنوبی افریقی کرکٹر کا ایوارڈ


کوئنٹن ڈی کوک نےجنوبی افریقی” کرکٹرآف دی ایئر “کا ایوارڈ دوسری بار اپنے نام کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورجوئیل ایوارڈز تقریب میں کوئنٹن ڈی کوک کیرِیئر میں 2 بار

سال کے بہترین جنوبی افریقی کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کر نے والے چھٹے کھلاڑی ہیں، اس سے قبل اے بی ڈی ویلیئرز، جیک کیلس، مکھایا نتینی، ہاشم آملہ اور کاگیسو ربادا نے 2،2 بار

یہ اعزاز حاصل کر رکھا ہے۔ دوسری جانب پیسر لنگی نجیدی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ اینرچ نورجی کو سال کا ابھرتا ہوا کرکٹر قرار دیا گیا ہے۔