لگ رہاتھامسائل ہوں گےلیکن۔ ۔ ۔”ٹیم کیساتھ دورے پر موجود مصباح الحق کھل کر بول پڑے

125

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کرکٹ ٹیم کے کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ لگ رہا تھا مسائل ہوں گے لیکن ایسا نہیں ہے، تین دن کی بھرپور ٹریننگ کے بعد لگ رہا ہے کہ کھلاڑیوں میں مزید بہتری آئے گی۔


مصباح الحق نے کہا کہ کو رونا کے باعث 3 ماہ بعد ٹریننگ سے اچھا لگ رہا ہے، کھلاڑی فارم میں ہیں، مزیدبہتری آرہی ہے، ہرکھلاڑی کی پلاننگ کی ہوئی ہے، مستقبل روشن ہے، میچز میں کھلاڑیوں کی صلاحیتیں نکھرکرسامنےآئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ بولنگ بیٹنگ میں بھی کھلاڑی ہماری سوچ سے بہت بہتر ہیں۔