حیدر علی کے کو رونا ٹیسٹ کی رپورٹ بھی آ گئی، نتیجہ کیا نکلا؟

160

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب ہونے والے قومی سکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے کو رونا ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے تو انہیں انگلینڈ جانے سے روک دیا گیا اور منفی رپورٹ کے حامل 20 کھلاڑی اور مینجمنٹ کے 11 اراکین 28 جون کو انگلینڈ پہنچے تھے


سکواڈ میں شامل محمد حفیظ، وہاب ریاض، محمد رضوان، محمد حسنین، فخر زمان اور شاداب خان کے بھی کو رونا وائرس کی رپورٹس مثبت آئی تھیں تاہم دوسری مرتبہ کئے گئے ٹیسٹ کی رپورٹس

منفی آنے پر انہیں بھی کلیئر قرار دیدیا گیا جو جمعرات کے روز غیرملکی ائیرلائن کے ذریعے انگلینڈ روانہ ہوئے تھے۔ اور اب نوجوان کرکٹر حیدر علی کا

کو رونا وائرس کا ٹیسٹ بھی منفی آ گیا ہے جس بابت انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق کی تاہم وہ انگلینڈ کب روانہ ہوں گے، اس حوالے سے معلومات حاصل نہیں ہو سکیں۔