ٹی 20 رینکنگ میں تنزلی اور انگلینڈ کیخلاف سیریز، بابر اعظم نے شاندار اعلان کر دیا

160

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ مختصر فارمیٹ میں گرین شرٹس ضرور کم بیک کریں گے اور عالمی رینکنگ میں اپنی درجہ بندی میں بہتری لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق


بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ کے تجربے سے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں فائدہ ہو گا۔ کچھ میچ ہارنے کے بعد رینکنگ میں تنزلی آئی لیکن یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے، ہم نے کچھ تجربات کئے اور

کئی کھلاڑیوں کو آزمایا ہے لیکن اب ہمارے پاس نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا اچھا کمبی نیشن موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ہم انگلینڈ کے خلاف

ٹی 20 سیریز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور اپنی درجہ بندی میں بہتری لائیں گے۔ میرے خیال میں ٹی 20ورلڈ کپ اسی برس شیڈول کے مطابق ہونا چاہیے،