پاکستانی ٹیم کے انگلینڈ پہنچتے ہی کاﺅنٹی کرکٹ میں کو رونا وائرس پھیلنے کا انکشاف،منظرعام پر آ گیا

112

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
لاک ڈاﺅن سے قبل ہی کاﺅنٹی کرکٹ میں کو رونا وائرس پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ 17 کھلاڑی و سٹاف ممبرز میں وباء کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔ 18انگلش فرسٹ کلاس کاﺅنٹی کلبز یکم اگست سے کھیل کی سرگرمیاں


یکم اگست سے کھیل کی سرگرمیاں پھر سے شروع کرنے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں، بورڈ کی جانب سے جمع کئے جانے والے ڈیٹا سے انکشاف ہواکہ 23 مارچ کو لاک ڈاﺅن سے قبل ہی

مختلف کاﺅنٹیز کے 13 پلیئرز اور 4 کوچنگ سٹاف ممبرز میں وائرس کی علامات ظاہر ہوچکی تھیں، وہ کرکٹ کمیونٹی سے باہر اس وائرس کا شکار ہوئے تھے، پری سیزن ٹریننگ میں ان سے وائرس کی منتقلی کے شواہد بھی نہیں ملے۔ البتہ

ان کا باقاعدگی سے ٹیسٹ نہیں لیا جا رہا بلکہ ٹارگٹ ٹیسٹنگ ہوگی، صرف ان پلیئرزکو جانچا جائے گا جن کے علاقوں میں وائرس موجود، کسی اہل خانہ میں علامات ہوں گی یا پھر خود پلیئر یا سٹاف کی طبیعت ناساز دکھائی دے گی۔