دورہ انگلینڈ کے دوران یہ کھلاڑی پہلی ترجیح ہو گا؟ بابر اعظم نے ایسا نام لےدیا کہ سرفراز احمد بھی ہکا بکا رہ جائیں

323

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بابر اعظم نے دو ٹوک الفاظ میں بتا یا ہے کہ محمد رضوان ٹیم کو جوائن کر رہے ہیں ،وہ ہماری پہلی ترجیح ہو نگے ۔ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ


بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سریز میں وکٹ کیپر محمد رضوان پہلی ترجیح ہونگے ،وہ گزشتہ آٹھ ماہ سے ٹیم کے ساتھ ہیں ،انہیں موقع ملے گا۔ بابر اعظم نے بتایا کہ

انگلینڈ میں ڈیوک بال استعمال ہو تا ہے جس سے بلے بازوں کو مشکل ہوتی ہے، انگلینڈ میں جو پرفارم کرلے اسےدوسری جگہ آسانی ہوتی ہے، ہر کرکٹر کی خواہش ہوتی ہے کہ

دنیا کے ٹاپ پلیئرزمیں آئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے باولرز انگلینڈ کے ٹاپ آرڈر کو ٹارگٹ کریں گے، اگرانگلینڈ کے ٹاپ آرڈر کو جلد آوٹ کرلیا تو میچ جیت سکتے ہیں۔