یونس خان نے میری گردن پرچھری رکھ دی تھی“ گرانٹ فلاور نےنا قابل،یقین انکشاف کر دیا

285

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں گرانٹ فلاور نے بتایا کہ یونس خان کا کیریئر مجھ سے کہیں زیادہ بہتر تھا اور سابق کپتان ایک سخت مزاج شخصیت کے مالک تھے۔ برسبین میں ایک ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے میرے


سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے کہا برسبین میں ایک ٹیسٹ میچ کے دوران یونس خان نے میرے مشوروں سے بہت زیادہ اختلاف کیا، نوبت یہاں تک پہنچی کہ

انہوں نے میری گردن پرچھری رکھ دی جس پر پاس ہی موجود ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو مداخلت کرنا پڑی۔ واضح رہے کہ گرانٹ فلاور جس ٹیسٹ میچ کی بات کر رہے ہیں اس میچ کی پہلی اننگز میں

یونس خان صفر پر آﺅٹ ہو گئے تھے اور دوسری اننگز میں انہوں نے 65 رنز بنائے تھے جبکہ اس وقت وہ دورہ انگلینڈ پر موجود پاکستانی ٹیم کیلئے بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔