قومی ٹیم کے سپنر ظفر گوہر اور فزیو کلف ڈیکن کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ بھی آ گئی

19

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے انگلینڈ پہنچنے والے کھلاڑیوں کے کو رونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں جس کے بعد انہیں ٹریننگ کی اجازت مل گئی ہے جبکہ سپنر ظفر گوہر اور کلف ڈیکن کی رپورٹس لیٹ تھیں تاہم اب


انگلینڈ پہنچنے والے کھلاڑیوں کےکو رونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں جس کے بعد انہیں ٹریننگ کی اجازت مل گئی ہے جبکہ سپنر ظفر گوہر اور کلف ڈیکن کی رپورٹس لیٹ تھیں تاہم اب

وہ بھی موصول ہو گئی ہیں جو منفی ہیں اور اب وہ بھی قومی سکواڈ کیساتھ ٹریننگ کر سکتے ہیں۔ قبل ازیں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور

وہاب ریاض کے 3 روز میں کو رونا کے 2 ٹیسٹ منفی آگئے ہیں لہٰذا یہ تمام کھلاڑی اب وورسٹر شائر میں موجود قومی کر کٹ ٹیم کو جوائن کر نے کے اہل قرار پائے تھے۔