پاکستانی کرونا ٹیسٹ کو نہیں مانتے!. انگلینڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کاکو رونا ٹیسٹ دوبارہ کروا دیا، حیران کن رپورٹ آگئی

44

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
تفصیلات کے مطابق اتوار کو چارٹرڈ طیارے میں مانچسٹر کیلئے اڑان بھرنے والے 18 کرکٹرز اور 11 سپورٹس سٹاف اراکین پہلے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعد لاہور کے مقامی ہوٹل میں بنائے جانے والے بائیوسیکیور ماحول میں آ گئے تھے،


یہاں پر دوسری ٹیسٹنگ میں منفی آنے کے بعد ان کو چارٹرڈ طیارے پر سوار گیا جو مانچسٹر پہنچے جہاں گزشتہ روز ان سب کے کو رونا ٹیسٹ لئے گئے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اور

ٹیم مینجمنٹ اراکین کے کو رونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے کرکٹرزمیں ایک تشویش کی لہر موجود تھی کیونکہ پاکستانی سکواڈ ووسٹر میں 14 روز کا قرنطینہ کر رہا ہے

لیکن سب ہی اپنے کو رونا ٹیسٹ کی رپورٹس کے شدت سے منتظر تھے اور اب تمام کھلاڑیوں کو رپورٹس منفی ہونے کی صورت میں خوشخبری بھی مل گئی ہے۔