کھلاڑیوں کے ساتھ یہ کام کرنا غلط تھا “ پی سی بی نے ایک اورغلط فیصلے کا اعترا ف کر لیا

37

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک اور غلط فیصلے کا اعتراف کر لیا ہے ، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان نے کہا ہے کہ ماضی میں تمام کرکٹرز کی تنخواہیں برابر کردینا ہماری غلطی تھی اسے اب سدھارنے


سابق ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان نے کہا کہ ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کرکٹرز کی مالی آسودگی کا خیال رکھا گیا ہے،ہم تنخواہیں انٹرنیشنل سطح کے مطابق لانے کیلئے کوشاں ہیں۔

بی کیٹیگری کے کھلاڑی متاثر ہوں گے تاہم کھلاڑی اچھی کارکردگی دکھا کر اگلے درجے میں جا سکتے ہیں، ماضی میں تمام کرکٹرز کی تنخواہیں برابر کردینا ہماری غلطی تھی،اب اسے سدھارنے کی کوشش کی ہے،آف سیزن کیلئے

کرکٹرز کو 50 ہزار روپے ملنا کم تھا، اس کو بھی درست کیا،اب آمدنی بڑھنے سے کھلاڑیوں کے لیے مقابلوں میں کشش بھی ہوگی، اب 85 ہزار روپے تنخواہ لینے والا کرکٹر ایک سیزن میں 30 لاکھ روپے تک حاصل کر سکے گا۔