آپ سے ملنے کے لیے انتظار نہیں کرسکتا، آپ ہمارے اصل ہیروز ہیں، رومان رئیس ہیرو پولیس اہلکاروں کے لیے شاندار بات کہ دی

18

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
گزشتہ روز ہون ے والے پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت میں ہونے والے واقعے پر قومی ٹیم کے فاسٹ باولر رومان رئیس،حملہ ناکام بنانے والے پولیس ہیروز کا آٹو گراف لینے کے لیے بے چین ہیں۔


قومی ٹیم کے فاسٹ باولر رومان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ ’’ ویل ڈن ساتھیوں، ملنے کا پروگرام بناتے ہیں، آپ سے ملنےکے لیے زیادہ انتظار نہیں کرسکتا،

آٹوگراف بھی لینا ہے، آپ ہمارے اصل ہیروز ہیں، انہوں نے حملے میں شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں اور پولیس سب انسپکٹر کے اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا بھی کی‘‘۔