کو رونا سے صحت یاب ہونے والے شاہد آفریدی نے اپنی بیماری کے دنوں کے حالات بیان کردئیے

16

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ساری قوم کا شکریہ ادا کروں گا جس نے مجھے اور میرے پورے گھروالوں کو دعاو¿ں میں یاد رکھا لیکن مجھے ایسی کوئی علامات نہیں تھیں’۔ کو رونا وائرس سے متاثر ہونے سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ


افریدی کا کہنا تھا کہ جب بہتری آئی تو میں کمرے سے باہر آیا اور اپنے معمولات اور سرگرمیاں بحال کردیں، اس لیے میں 100 فیصد تو نہیں 50 فیصد ٹریننگ کررہا تھا۔ سابق کپتان نے کہا کہ ٹریننگ شروع کی تو مجھے بھوک لگ رہی تھی اور

کھانا کھانے کو دل چاہتا تھا کیونکہ شروع میں ایک دو دن کھانے میں ذائقہ نہیں آرہا تھا’۔ فاصلے اور صفائی کے حوالے سے احتیاط کرنے کی سخت ضرورت ہے۔ شاہد آفریدی نے

کو رونا وائرس سے متعلق کہا کہ ‘یہ ایک ایس بیماری ہے کہ اس کو بالکل سرپر بھی نہیں چڑھانا چاہیے لیکن ساتھ میں احتیاط بہت ضروری ہے’۔