نسل پرستی میں ملوث کرکٹرز کیخلاف سخت کارروائی کا معاملہ“ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق ایسے کھلاڑیوں کو کتنی سزا ہو سکتی ہے؟ بڑی خبر آ گئی

27

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر نے نسل پرستی میں ملوث کرکٹرز کیخلاف سخت کار روائی کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) قوانین کے مطابق ایسے کرکٹرز پر


تفصیلات کے مطا بق جیسن ہولڈر کا کہنا ہے کہ نسلی منافرت کا مظاہرہ کر نے والے کرکٹرز کو بھی ڈوپنگ اور میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں جیسی سخت سزا دینا چاہیے، اگر

ہمارے کھیل میں اس قسم کی چیزیں موجود ہوں تو پھر ان سے ایک جیسے ہی انداز میں نمٹنا چاہیے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی قوانین کے تحت اگر کوئی پلیئر دوران میچ

انسداد نسل پرستی قانون کی 3 بار خلاف ورزی کرے تو اس پر تا حیات پا بندی بھی عائد ہوسکتی ہے۔ کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں