انگلینڈ کے تاریخی دورے پرجارہے ہیں اور“بابراعظم نے شاندار بات کہ دی

17

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
میڈیا رپورٹس کے مطابق جب 20 رکنی قومی سکواڈ خصوصی چارٹرڈ طیارے پرانگلینڈ کے دورے پر روانہ ہوا تو قومی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلینڈ روانگی پر جہاز کے اندر سے


بابراعظم نے انگلینڈ روانگی پر جہاز کے اندر سے سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ انگلینڈ کے تاریخی دورے پرجارہے ہیں، انگلینڈ میں کھیل کر ہمیشہ اچھا لگا ہے ،بابراعظم نے کہا ہے کہ باصلاحیت کھلاڑیوں کے ساتھ اس سفر پرآگے بڑھنے کامنتظر ہوں ،ہمیشہ شائقین کی دعاﺅں کی ضرورت رہے گی ۔