انگلینڈ کےدورے پرتھکاوٹ کے بعد پلیئرز کی،مالش کون کریگا؟ انگلینڈ جانیوالے قومی سکواڈکے سپورٹ سٹاف میں کوئی،مساجر شامل نہیں

15

قومی کر کٹ ٹیم کے گیارہ افراد پر مشتمل سپورٹ سٹاف میں کوئی مساجر شامل نہیں جس کے بعد سوال یہ کھڑا ہو گیا ہے کہ دورے پر تھکاوٹ کے بعد پلیئرز کی مالش کون کرے گا کیونکہ پی سی بی نے اپنے پریس ریلیز میں اس بابت کوئی وضاحت نہیں کی ہے ۔