بابراعظم کی کورڈرائیو تو“ کین ولیم سن بھی بابراعظم کےدیوانے نکلے، شاندار بات کہ دی

174

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن بھی پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم کے ’دیوانے ‘ نکلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کین ولیم سن نے کہا کہ بابر اعظم کی کور ڈرائیو اوربیک فٹ پنچ


تفصیلات کے مطا بق کین ولیم سن نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کور ڈرائیو اوربیک فٹ پنچ بہت خوبصورت ہے، دیکھنے میں لطف آتا ہے، ان کی بیٹنگ دیکھنے میں مزہ آتا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ میں بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے انہیں رنز کی شدید بھوک ہے جس کی وجہ سے وہ لمبی اننگز کھیلتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ماضی کے کئی نامور کھلاڑیوں کے علاوہ موجودہ کرکٹرز بھی بابر اعظم کی بے حد تعریف کر چکے ہیں اور ان کا موازنہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کیساتھ کیا جا تا ہے جبکہ کئی ماہرین کا خیال ہے کہ بابر اعظم بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے بھی کہیں زیادہ اچھے بلے باز ہیں۔