انگلینڈ کو ورلڈکپ جتوانے والے مایہ ناز انگلش کرکٹر نے بابراعظم کو ویرات کوہلی سے زیادہ بہتر قرار دے دیا

254

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ایک انٹرویومیں انگلش اسپنر عادل رشید نے کہا کہ دونوں ہی ورلڈکلاس بیٹسمین اپنی صلاحیتیں ثابت کر چکے ہیں تاہم موجودہ فارم کو دیکھتے ہوئے میں بابراعظم کو اپنا پہلا انتخاب قرار دوں گا، انہوں نے رواں سال زیادہ ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے۔