کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی عمدہ کار کردگی کی بدولت پوری دنیا میں صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے اور دنیائے کرکٹ کے تمام ماہرین ہی انہیں سپرسٹار قرار دے چکے ہیں اور اب
تفصیلات کے مطابق انڈین ویمنز کرکٹ ٹیم کی بلے باز جیمیماہ روڈریگزکا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز بابراعظم کی ’کور ڈرائیو‘ بہت پسند ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر لائیو سیشن کے دوران انہیں مختلف شاٹس کا نام بتا کر ان کھلاڑیوں کا نام لینے کی تلقین کی گئی جو ان کی نظر میں سب سے بہتر شاٹ کھیلتے ہیں۔ جب ان سے ”کور ڈرائیو“ کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ”مجھے بابراعظم کی کور ڈرائیور سے پیار ہے۔”
India’s Women team batter Jemimah Rodrigues revealed that she loves Babar Azam's Cover Drive during an Instagram Live Session ! At first she was hesitating to say his name. 😂
World Wide Rockstar Bobby 💪💕💯 pic.twitter.com/kkhBJxW4SI
— Ahsan. 🇵🇰 (@imPakistaniLAD) April 11, 2020